وزیر اعظم عمران خان کل شام متحدہ عرب امارات پہنچیں گے
امکان ہے کہ وزیر اعظم عمران خان بھارت اور پاکستان کے مابین کھیلے جانے والا میچ بھی دیکھیں گے
سید فاخر عباس منگل 18 ستمبر 2018 14:47
(جاری ہے)
اس موقع پر وزیراعظم عمران خان سعودی فرمانروا،ولی عہد سے الگ الگ ملاقاتیں کرینگے۔
سعودی فرمانرواوزیراعظم کےاعزازمیں شاہی محل میں ضیافت بھی دینگے۔وزیراعظم کےہمراہ جانیوالےوزرااپنےسعودی ہم منصب سے ملاقاتیں کرینگے۔اس موقع پر پاکستان اور سعودی عرب میں دفاعی اور معاشی حوالے سے اہم معاہدے ہونے کی امید ظاہر کی جارہی ہے۔وزیر اعظم دورہ مکمل کرنے کے بعد کل شام متحدہ عرب امارات کے لیے روانہ ہوں گے۔وہاں وہ متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔اس موقع پر امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پاکستان اور بھارت کے مابین کل کھیلے جانے والا میچ دیکھنے کے لیے بھی جائیں ۔یہ بات حتمی شیڈول میں شامل نہیں تاہم اس چیز کا قوی امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔یاد رہے کہ کل پاکستان ایشاء کپ میں اپنا دوسرا میچ اپنے روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا جبکہ پاکستان نے ایشیاء کپ میں اپنے پہلے میچ میں ہانگ کانگ کو شکست دی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.