سرکاری اسپتالوں کی حالت زار سندھ حکومت کا منہ چڑا رہی ہے، فردوس شمیم نقوی
رشوت یا سفارش نہ کروانے والے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ محکمہ صحت کا عملہ کرپٹ ہے،نامزد قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی
منگل 18 ستمبر 2018 19:58
(جاری ہے)
لوگ رشوت نہ دیں یا سفارش نہ کریں تو ان کے عزیز موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔
ہزاروں اور لاکھوں میں تنخواہ پانے والا محکمہ صحت کا عملہ بدعنوانی میں ملوث ہے۔ یہ بدعنوانی اوپر سے ہی نیچے کی طرف منتقل ہوتی ہے۔ بدعنوان سیاست دانوں نے ہی دسیوں سال سندھ پر حکومت کی اور اب تک کر رہے ہیں۔ محکمہ صحت کے عملے کا خراب رویہ ڈاکٹروں اور ہسپتالوں سے دور بھاگنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ کتنے ہی لوگ تڑپ تڑپ کر مرنا پسند کرتے ہیں لیکن ہسپتالوں کا رخ نہیں کرتے۔ سرکاری ہسپتال سزائے موت کی کال کوٹھڑی اور ڈاکٹر جلاد بنتے جا رہے ہیں۔ تحریک انصاف اس صورتحال کو بدلنا چاہتی ہے ۔ ہم چاہتے ہیں کہ لوگ سرکاری ہسپتالوں میں علاج کی سہولت آسانی سے حاصل کرسکیں۔ اس کے لیے سندھ حکومت کو بڑے پیمانے پر جامع حکمت عملی سے اصلاحات لانا ہوں گی۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.