پشاور ،وسل بلور کے قانون پر یقینی عملدرآمد کیلئے جلد ہی کمیشن کا قیام عمل میں لایاجائے گا،مشتاق احمد غنی
قانون سرکاری اداروں کی کارکردگی کو عوامی مفاد میں شفاف بنانے کیلئے بہترین کردار اداکرے گا، سپیکر خیبرپختونخوااسمبلی
منگل 18 ستمبر 2018 20:47
(جاری ہے)
جوکہ دیگر صوبوں کیلئے مثالی حیثیت رکھتی ہے ۔
سپیکر نے کہا کہ وسل بلورقانون ایک خاص اہمیت رکھتاہے جس کے باعث سرکاری اداروں کی کارکردگی میں بہتری کے آثارپیداہونے کے ساتھ مزید نکھار آئے گا۔انہوںنے چیف کمشنر کو یقین دھانی کرواتے ہوئے کہا کہ وسل بلور قانون پر مکمل طور پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے وسل بلورکمیشن کے قیام کے ضمن میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سے رابطہ کریں گے تاکہ جلد ازجلد کمیشن قائم کرکے اس قانون کو موثر انداز سے لاگو کیا جاسکے ۔مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.