سرفراز احمد کے ایشیا کپ میں بھارت کے مقابلے میں پاکستان ٹیم کے شیڈول اور مستقل مسافت پر تحفظات
سفر ہمارے لیے بھی مسئلہ ہے، اگر ہم میچز کے درمیان ڈیڑھ گھنٹہ سفر کریں گے تو اس موسم میں ہمیں مشکل ہوگی ، کپتان قومی ٹیم
بدھ 19 ستمبر 2018 18:28
(جاری ہے)
سرفراز نے اس صورتحال پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر بھارتی ٹیم ہمارے خلاف میچ ہارتی ہے اور دوسرے نمبر پر رہتی ہے، اس کے باوجود بھی وہ دبئی میں ہی اپنے میچز کھیلے گی۔
انہوں نے کہا کہ سفر ہمارے لیے بھی مسئلہ ہے، اگر ہم میچز کے درمیان ڈیڑھ گھنٹہ سفر کریں گے تو اس موسم میں ہمیں مشکل ہوگی کیونکہ ایک دن بعد ہمیں دوسرا میچ کھیلنا ہے اور میرے خیال میں تمام ٹیموں کے لیے یہ اصول برابری کی بنیاد پر ہونا چاہیے تھا چاہے وہ بھارت ہو یا پاکستان۔ اگر ابوظہبی میں میچز ہیں تو پھر سب ٹیموں کے لیے ہونے چاہیئں لیکن پتہ نہیں ایشین کرکٹ کونسل نے اس حوالے سے کیا فیصلہ کیا ہے۔یاد رہے کہ ایشیا کپ ابتدائی طور پر بھارت میں منعقد ہونا تھا لیکن بھارت کی جانب سے ایونٹ میں پاکستان کی میزبانی کے حوالے سے ہچکچاہٹ کو دیکھتے ہوئے ایشین کرکٹ کونسل نے ایونٹ کو بھارت کے بجائے متحدہ عرب امارات منتقل کردیا تھا تاہم اب بھی ایونٹ کا میزبان بھارت ہی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.