وزیر اعظم بنگلہ دیش میں محصُور پاکستانیوں کی وطن واپسی کا اعلان کریں،بریگیڈیئر (ر) صلاح اُلدین
محصورین کو 1971ء کی جنگ میں پاک فوج کا ساتھ دینے کی سزا کب تک دی جائے گی، حیدر علی حیدرودیگرکاتحریکِ محصورین کے مرکزی عہدیداروں کے ہنگامی اجلاس سے خطاب
جمعرات 20 ستمبر 2018 16:15
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ مرحوم مشرقی پاکستان سے آنے والے ہزاروں بہاریوں کے بلاک قومی شناختی کارڈ کو بحال کیا جائے اور نئے کارڈ کے اجراء میں رکاوٹوں کو بلا تاخیر دور کیا جائے۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے تحریکِ محصورین مشرقی پاکستان کی وائس چیئرمین پرسن بلقیس اسلام نے کہا کہ وزیر اعظم کی جانب سے افغانوں اور بنگالیوں کو شناختی دستاویز دینے کا اعلان میں بہاریوں کا ذکر نہ ہونے سے پوری برادری میں مایوسی پھیلی اور محبِ وطن بہاریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جب تک اس کی وضاحت نہیں ہوتی کہ اس اعلان میں بہاری بھی شامل ہیں بہاریوں کی تشویش ختم نہیں ہوگی۔ تحریکِ محصورین مشرقی پاکستان کے جنرل سکریٹری حیدر علی حیدر نے کہا کہ بہاری کل بھی پاکستانی تھے آج بھی پاکستانی ہیں انہیں 1971ء کی جنگ میں پاک کا ساتھ دینے کی سزا کب تک دی جائے گی تو گزر گئے۔ انھوں نے کہا کہ یہ خوش آئند بات ہے کہ حکومت ، اعلیٰ عدلیہ اور فوج ایک پیج پر ہیں اگر اعلیٰ عدلیہ اور آرمی چیف اس جانب تھوڑی سی توجہ دیدیں تو محبِ وطن بہاریوں کی منتقلی کا مسئلہ موجودہ دورِ حکومت میں حل ہوجائے گا۔ نسیم انجم نے کہا کہ مشرقی پاکستان کے شہداء اور غازیوں کی اولادوں کو قومی شناختی کارڈ جاری نہ کرنا ان کی حُب الوطنی کی توہین ہے۔ را جا نثار احمد نے کہا کہ بہاریوں کے قومی شناختی کارد کے اجراء میں تاخیر ناقابلِ برداشت ہے۔ عمارہ ملک نے کہا کہ :۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.