پاکستان کے وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے

جمعہ 21 ستمبر 2018 06:01

پاکستان کے وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے

ابوظہبی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / جمعہ ستمبر ) بوظہبی ، 19 ستمبر، 2018 (وابوظہبی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / جمعہ ستمبر ) م) - پابوظہبی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / جمعہ ستمبر ) کستابوظہبی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / جمعہ ستمبر ) ن کے وزیرابوظہبی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / جمعہ ستمبر ) عظم عمرابوظہبی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / جمعہ ستمبر ) ن خابوظہبی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / جمعہ ستمبر ) ن بدھ کی رابوظہبی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / جمعہ ستمبر ) ت متحدہ عرب ابوظہبی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / جمعہ ستمبر ) مابوظہبی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / جمعہ ستمبر ) رابوظہبی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / جمعہ ستمبر ) ت کے دورے پر ابوظہبی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / جمعہ ستمبر ) بوظہبی پہنچے.

ابو ظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈرعزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان نے وزراء، شیوخ اور اعلی حکام کے ہمراہ ائیر پورٹ پر پاکستانی وزیراعظم کا استقبال کیا.

اس موقع پر نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ شیخ سيف بن زايد آل نهيان، نائب وزیر اعظم اور صدارتی امور کے وزیر شيخ منصور بن زايد آل نهيان، ابوظہبی کے ولی عہد کے دیوان کے سربراہ شيخ حامد بن زايد آل نهيان، خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر شيخ عبد الله بن زايد آل نهيان، متعدد شیوخ ، وزراء، اعلیٰ سول اور فوجی حکام بھی موجود تھے.

وزیراعظم پاکستان کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی آیا ہے، جس میں دیگر کے علاوہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر اور وزیر اطلاعات فواد چوہدری شامل ہیں.