چترال میں لوائی ہائیڈل پاورسٹیشن کی تعمیرکاکام تیزی سے جاری ہے،ترجمان پختونخواانرجی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن

جمعہ 21 ستمبر 2018 16:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2018ء) چترال میں لوائی ہائیڈل پاورسٹیشن کی تعمیرکاکام تیزی سے جاری ہے۔پختونخواانرجی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے ترجمان نے ایک انٹرویو میں کہاہے کہ اس منصوبہ کی تکمیل سے 69 میگاواٹ بجلی کی پیداوارحاصل ہوگی۔

(جاری ہے)

منصوبہ 2022 ء میں مکمل ہوگا اوراس پر22 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔ایک سوال پرانہوں نے کہاکہ صرف چترال میں پانی سے 2900 میگاواٹ بجلی کی پیدوارحاصل کرنے کی استعدادموجود ہے۔

متعلقہ عنوان :