معروف شاعر میر تقی میر کو جہان فانی سے رخصت ہوئے 208 برس بیت گئے

ہفتہ 22 ستمبر 2018 22:07

معروف شاعر میر تقی میر کو جہان فانی سے رخصت ہوئے 208 برس بیت گئے
جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 ستمبر2018ء) معروف شاعر میر تقی میر کو جہان فانی سے رخصت ہوئے 208 برس بیت چکے ہیں ان کی برسی گزشتہ روز خاموشی سے گزر گئی ۔

(جاری ہے)

اردو ادب کی آبرو میر تقی میر آگرہ بھارت میں پیدا ہوئے ان کا اصل نام محمد تقی تھا ان کی شاعر اردو ادب کیلئے اثاثہ کی حیثیت رکھتی ہے میر تقی میر نے غزل اور نظم کہنے میں کمال مہارت حاصل کی تھی ان کی لکھی ہوئی نظمیں اور غزلیںآج بھی سلیبس کا حصہ ہیںوہ 21ستمبر1810 کو وفات پاگئے تھی

متعلقہ عنوان :