سپریم کورٹ نے ڈیم فنڈ کا نام تبدیل کرنے کی منظوری دے دی
ڈیم فنڈ کا نام تبدیل کر کے "سپریم کورٹ وزیراعظم ڈیم فنڈ" رکھ دیا گیا
مقدس فاروق اعوان پیر 24 ستمبر 2018 14:08
(جاری ہے)
عدالت اپنی کوشش اور نگرانی جاری رکھے گی۔چیف جسٹس نے مزید کہا کہ وزیر اعظم نے فنڈ کا نام تبدیل کرنے کی مجھ سے اجازت لی تھی ۔
بنچ سے اجازت نہیں لی گئی تھی جو کہ ضروری ہے۔میں نے کہا ڈیم کی تعمیر کیلیے رقم آنی چاہیے کوئی پرسنیلٹی ایشو نہیں ہے،ڈیم فنڈ کا نیا ٹائٹل حکومت نے پی ایم سی جے فنڈ رکھا تھا۔فنڈ کا نام تبدیل کرنے کی درخواست اسٹیٹ بنک نے دی تھی۔چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ ڈیم فنڈ کا نام پی ایم سلیش سی جے رکھنے پر اعتراض نہیں۔لیکن ڈیم فنڈ کا نام پی ایم سلیش سی جے نہیں بلکہ سپریم کورٹ سلیش پی ایم ہو گا۔ڈیم فنڈ کے نئے نام میں سپریم کورٹ بطور ادارہ جب کہ وزیراعظم بطور شخصیت شامل ہیں۔واضح رہے ڈیم فنڈ کا نام تبدیل کرنے کی درخواست اسٹیٹ بنک نے دائر کی تھی۔آج درخواست پر 4رکنی بنچ نے سماعت کی جس کے بعد عدالت نے ڈیم فنڈ کا نام تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.