بھارتی آبی جارحیت سے سیلاب کا شدید خطرہ ہے‘علیم خان
متعلقہ محکمے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہیں‘حکومت اپنی تمام ذمے داریاں پوری کرے گی‘سینئر وزیر پنجاب
پیر 24 ستمبر 2018 16:40
(جاری ہے)
پیر کے روز بھارت کی جانب سے پاکستانی دریاؤں میں پانی چھوڑے جانے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سینئر وزیر پنجاب علیم خان نے تمام محکموں کوممکنہ سیلابی صورتحال کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کر دی۔
ان کا کہنا تھا کہ حکومت اپنی تمام ذمے داریاں پوری کرے گی،محکمہ بلدیات ان اضلاع میں اپنے انتظامات مکمل رکھیں۔واضح رہے کہ بھارت نے پاکستان کے دریائے ستلج، راوی اور چناب میں پانی چھوڑ دیا، جس سے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی اور کئی جگہ سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، متعدد دیہات اور کھیت زیر آب آگئے۔مزید اہم خبریں
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
سپیکر قومی اسمبلی کا چلاش میں بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہارافسوس
-
چیئرمین سینیٹ کامتحدہ عرب امارات کے صدر کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پراظہارتعزیت
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا چلاس بس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پراظہارافسوس
-
صدرکا چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس
-
اسحاق ڈار کی 15 ویں اسلامی سربراہی اجلاس کی تیاری کیلئے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت، پاکستان بیورو آف وزرائے خارجہ کی تیاری کے اجلاس کا نائب صدر منتخب
-
وزیرداخلہ اور وزیر ایوی ایشن و دفاع خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور کادورہ، مسافروں کے لئے سہولتوں میں اضافے کی ہدایت
-
دورہ ِ سعودی عرب کی بہترین تیاری کیلئے تمام متعلقہ وزراء اور افسران کی کوششیں قابل تحسین ہیں،وزیر اعظم
-
جو لوگ ہمارے مینڈیٹ چور ہیں ان کے علاوہ سب سے بات ہو گی،بیر سٹر گوہر
-
سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اورمغربی ایشیا کے دیگرممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں نمایاں کمی
-
ہمارے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے اس تشدد کا مقابلہ کریں گے،اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.