مستونگ، عوام کی بھرپور حمایت سے الیکشن میں حصہ لے رہاہوں ، کامیاب ہوکر عوام کی حقیقی نمائندگی کرونگا، میر جلیل جان محمد شہی
پیر 24 ستمبر 2018 19:10
(جاری ہے)
جس کے حل کیلئے عوام کی ووٹ کی طاقت سے اقتدار میں آکر ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کرینگے۔
میرامنشور ہیکہ امن وامان قائم ہو اور تمام بنیادی مسائل تعلیم صحت اور بے روزگاری جیسے اہم مسائل کیلئے اقدامات اٹھائے جائینگے۔بل خصوص تعلیم پر فوکس ہوگا کہ تعلیم کو ہرہر کلی اورگائوں تک پہنچانے کیلئے تعلیمی ادارے اسکولز کالجز قائم کرنے اور اپنے مستقبل کے معماروں کو اچھی تعلیم کی زیور سے آرائستہ کرناہے۔ انہوں نے کہاکہ اس علاقے سے بہت سے سیاسی جماعتوں کے رہنمائ کامیاب ہو ئے لیکن علاقے کی تعمیر و ترقی کیلئے کچھ نہیں کیا یہی وجہ ہے کہ اس جدید دور میں بھی ہمارا علاقہ مختلف مسائل اور مشکلات کا شکار ہے انہوں نے علاقے کے عوام پر زور دیا کہ وہ14اکتوبر کو گھروں سے نکل کر حق و سچ کا ساتھ دے اور انتخابی نشان جگ پر مہر لگا کر حق دوستی کا ثبوت دیں۔ انھوں نے کہا کہ عوام اب باشعور ہوچکی ہیں اس بارمستونگ میں عوام اورنوجوان تبدیلی چھاتے ہیں ایسی تبدیلی جومنتخب نمائندہ مڈل کلاس سے ہو جو مستونگ میں عوام کے درمیان رہ کرعوامی مسائل پر توجہ دیں اس کیلئے ہم محنت کررہے ہیں اوراپناڈورٹوڈورورک ررہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.