عرب اتحاد کا یمن میں انسانی امداد کے لیے نئی راہ داریاں کھولنے کا اعلان
منگل 25 ستمبر 2018 21:00
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرنل ترکی المالکی نے سعود ی دارالحکومت الریاض میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حوثی باغیوں کی یمن کی قانونی حکومت کے خلاف مسلح بغاوت کی4 سال کے بعد بھی یمنی گونا گوں مصائب سے دوچار ہیں۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ اس وقت خطے میں ایسے نظام موجود ہیں جو دہشت گرد گروپوں کی سرپرستی کررہے ہیں اور انھیں ہتھیار ، میزائل ، ڈرونز اور تیز رفتار کشتیاں مہیا کررہے ہیں۔واضح رہے کہ یمن کی مسلح حوثی ملیشیا نے 21 ستمبر 2014 کو دارالحکومت صنعا پر قبضہ کر لیا تھا اور وہاں سے صدر عبد ربہ منصور ہادی اور دوسرے حکومتی عہدے داروں کو اپنی جانیں بچا کر جنوبی شہر عدن کی جانب بھاگ جانے پر مجبور کردیا تھا۔۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.