یونیورسٹی آف جھنگ کا انتظامی و تعلیمی سٹرکچر تکمیل کے مراحل میں داخل ہو گیا، ٹیچنگ سٹاف اور دیگرعملہ کی تعیناتی کا عمل شروع
بدھ 26 ستمبر 2018 17:03
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جھنگ حافظ شوکت علی ،رکن صوبائی اسمبلی جھنگ مولانا محمد معاویہ اعظم طارق ، ایڈیشنل کمشنر کوآرڈی نیشن ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو، ڈائریکٹر کالجز سمیت دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔
ڈویژنل کمشنر آصف اقبال چوہدری نے کہا کہ یونیورسٹی آف جھنگ کے سب کیمپس میں کلاسز کے اجراء کیلئے تمام انتظامی امور مکمل کر لئے گئے ہیں اور بلڈنگ کو قانونی تقاضوں کے مطابق گورنمنٹ غزالی ڈگری کالج کی انتظامیہ کے حوالے کیا جا رہا ہے جبکہ وائس چانسلر کی تعیناتی ، ٹیچنگ فیکلٹی ، اکیڈمک سکول اور دیگر معاملات پر بھی باہمی مشاورت سے پیش رفت جاری ہے۔ انہوںنے کہا کہ وائس چانسلر کی تعیناتی کو مشتہر کیا جا چکا ہے اور جلد ہی ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے احکامات کے مطابق وائس چانسلر کی تعیناتی کر دی جائے گی۔ انہوںنے بتایاکہ یونیورسٹی آف جھنگ کے فنانشل رولز اور دیگر اختیارتی قوانین کا مسودہ ہائیر ایجوکیشن کو بھجوا دیا گیا ہے جبکہ رواں مالی سال بجٹ کی منظوری بھی دی جائے گی۔انہوںنے مزید کہا کہ پہلے سیشن کے داخلوں اور فیس سٹرکچر کیلئے قوائد و ضوابط کی منظوری دی جا چکی ہے ۔ ڈویژنل کمشنر نے متعلقہ ایس ڈی او کو ہدایت کی کہ کلاس رومز، لیبزاور لائبریری کی مکمل تزئین و آرائش سمیت صفائی ستھرائی کے امو ر کو مئو ثر بنایا جائے۔ انہوںنے کلاس رومز ، لیبز، لائبریری اور کینٹین سمیت مختلف شعبوں کا بھی معائنہ اور انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.