انعم امین کی تباہ کن باؤلنگ ،ْپاکستان ویمن نے بنگلہ دیش ویمن ٹیم کو صرف 30رنز پر ٹھکانے لگا کر دوسرے ٹی20میچ میں 58رنز سے کامیابی حاصل کر لی
پہلا میچ بارش کی نذر ہونے کے بعد دوسرا ٹی20 بھی بارش کی وجہ سے تاخیر سے شروع ہوا ،ْ میچ کو 14اوورز فی اننگز تک محدود کردیا گیا
بدھ 3 اکتوبر 2018 21:02
(جاری ہے)
بنگلہ دیش کی پوری ٹیم صرف 30رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی جو وومن انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں ٹی20 کا چوتھا کم ترین اسکور ہے۔
ٹی20 کرکٹ میں کم ترین اسکور پر آؤٹ ہونے کا بدترین ریکارڈ موزمبیق کی ٹیم کے پاس ہے جو رواں سال نمیبیا کے خلاف 25رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی۔بنگلہ دیشی ٹیم کی بدترین کارکردگی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ان کی کوئی بھی بلے باز ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہو سکی اور رومانہ احمد 9رنز بنا کر سب سے نمایاں بلے باز رہیں۔پاکستان کی جانب سے مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کرنے والی انعم امین نے تباہ کن باؤلنگ کرتے ہوئے تین اوورز میں تین میڈان کرائے اور بغیر کوئی رن دیے تین وکٹیں حاصل کیں ،ْاس کے علاوہ ندا ڈار، ایمن انور اور نشرح نسدھو نے دو، دو وکٹیں اپنے نام کیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.