لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی کی تین ڈگریاں جاری کر دیں

بدھ 3 اکتوبر 2018 22:09

لاہور۔3 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اکتوبر2018ء) لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی نے تین مضامین میں پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔

(جاری ہے)

کیمسٹری میں ثنا نایاب نے اپنا مقالہ ڈاکٹر سعدیہ راشد طارق کی نگرانی میں مکمل کیا ۔اسلامک سٹڈیز میں قدسیہ بانو نے پروفیسر ڈاکٹر نسیم سحرصمد جبکہ سائیکالوجی میں طلعت سہیل نے اپنی تحقیق پروفیسر ڈاکٹر ہمالہ خالد کی نگرانی میں مکمل کی۔ کنٹرولر امتحانات نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

متعلقہ عنوان :