کپاس کی پیداوارکے لحاظ سے ضلع سانگھڑ کی سبقت

بدھ 3 اکتوبر 2018 23:24

ملتان۔3 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اکتوبر2018ء) کپاس کی نئی فصل کی آمدکے بعد صوبہ سندھ کا ضلع سانگھڑپیداواری لحاظ سے پہلے نمبرپرہی موجودہے۔

(جاری ہے)

یکم اکتوبر تک سندھ کے ضلع سانگھڑ کی جیننگ فیکٹریوں میں 10لاکھ81ہزار908 گانٹھ کپاس پہنچی۔پنجاب کے ضلع بہاولنگر کی جننگ فیکٹریوںمیں 2لاکھ42ہزار225گانٹھ کپاس پہنچی۔

متعلقہ عنوان :