شاعر حیدر بخش جتوئی کی117 ویں سالگرہ آج منائی جائے گی

ہفتہ 6 اکتوبر 2018 14:50

عارفوالا۔6اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اکتوبر2018ء) نامور شاعر حیدر بخش جتوئی کی117 ویں سالگرہ آج-7 اکتوبر بروز اتوار کو منائی جائے گی، وہ-7 اکتوبر1900 کو ضلع لاڑکانہ میں پید اہوئے برصغیر پاک وہند کی جدوجہد آزادی پر لکھی گئی ان کی نظم جوآزادی قوم کے نام سے شائع ہوئی تھی ان کی شاہکار نظم سمجھی جاتی ہے ان کی دیگر کتابوں میں دریا ھ شاہ ، تحفہ سندھ ، ھاری گیت ،ھاری انقلاب اور سندھ پیاری شامل ہیں وہ21 مئی1970 کو فالج کے حملے میں وفات پاگئے تھے۔

متعلقہ عنوان :