Haider Buksh Jatoi - Urdu News

حیدر بخش جتوئی ۔ متعلقہ خبریں

Haider Buksh Jatoi

کسان رہنما۔ موضع باخو ڈیرو ضلع لاڑکانہ سندھ میں پیدا ہوئے۔ 1922ء میں بمبئی یونیورسٹی سے سندھی فائنل کا امتحان پاس کیا۔ 1923ء میں بی۔اے آنرز کرکے سرکاری ملازمت سے وابستہ ہوگئے ۔ اور ڈپٹی کلکٹر کے عہدے تک پہنچے۔ 1945ء میں ملازمت سے مستعفی ہو کر کسان ’’ہاریوں‘‘ کی تحریک میں شامل ہوگئے۔ 1946ء میں سندھ ہاری کمیٹی کے صدر منتخب ہوئے اور تادم واپسیں اسی تحریک سے منسلک رہے۔ مجموعی طور پر سات برس جیل میں گزارے ۔ سندھی کے اعلی پائے کے شاعر تھے۔ برصغیر کی آزادی پر ان کی ایک نظم’’ آزادئ قوم ‘‘ جو دنیا کی طویل ترین نظموں میں شمار ہوتی ہے ۔ 1946ء میں شائع ہوئی۔

Latest News about Haider Buksh Jatoi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Haider Buksh Jatoi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint

حیدر بخش جتوئی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ حیدر بخش جتوئی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر