"احتساب سب کے لیے" کا نعرہ ہوا ہونے لگ گیا
پی ٹی آئی ایم پی اے کے بھائی نے ہاؤسنگ اسکیم کی تعمیرمیں قانون کی دھجیاں اڑا دیں
مقدس فاروق اعوان پیر 8 اکتوبر 2018 22:03
(جاری ہے)
ایل ڈی اے قوانین کے برعکس چین کی اشتہاری مہم چلائی جارہی ہے۔
سکیم میں ترقیاتی کاموں کی ذمہ داری چوہان ڈیویلپرز کمپنی کو سونپ دی گئی ہے۔واضح رہے اس سے قبل تحریک انصاف کے رہنما غلام مصطفیٰ کھر سے متعلق بھی خبر سامنے آئی تھی کہ پاکستان تحریک انصافکے رہنما غلام مصطفیٰ کھر کو قصور کے سرحدی علاقہ میں ساتھیوں کے ہمراہ پرندوں کا غیر قانونی شکار کرتے ہوئے پکڑا گیا جس پر انہیں ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ غلام مصطفیٰ کھر اور ان کے ساتھیوں کے خلاف محکمہ وائلڈ لائف نے کارروائی کی تھی جس کے بعد ایک اہم شخصیت کا فون آیا اور انہیں رہا کر دیا گیا۔ کچھ اطلاعات کے مطابق غلام مصطفیٰ کے ہمراہ ان کے 20 سے زائد ساتھی موجود تھے اور انہیں 2 لاکھ روپے جُرمانہ بھی عائد کیا جس کی انہوں نے رہائی سے قبل ادائیگی کی۔غلام مصطفیٰ کھر کی اس طرح رہائی نے کئی سوالات کھڑے کر دئے ہیں جس میں نمایاں اور مرکزی سوال یہی ہے کہ آخر کس اہم شخصیت نے فون کر کے غلام مصطفیٰ کھر کو رہا کرنے کا حکم دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دل کی بیماریوں اور نمک کا آپس میں تعلق
-
بھارتی انتخابات کا آخری سے قبل کا مرحلہ، سخت گرمی میں ووٹنگ
-
وزیراعظم نے آئندہ بجٹ کیلئے ایف بی آر کی 2 اہم ٹیکس تجاویزمسترد کر دیں
-
امریکی بیل نے دنیا کے سب سے طویل قد بیل کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا‘رومیو کی عمر 6 سال اور قد 6 فٹ ساڑھے چار انچ ہے. گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ
-
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا دسواں اجلاس آج ہوگا
-
لاہور ہائی کورٹ رنگ روڈ ایکسٹینشن کیس میں قیصرہ الہٰی، راسخ الہٰی اور زرا الہٰی کی ضمانتیں خارج کر نے کی درخواست 29 مئی کو سماعت کے لیے مقرر
-
پہلی بیوی سے دوسری شادی کیلئے اجازت کا قانون فیڈرل شریعت کورٹ لاہور میں چیلنج
-
عالمی عدالت انصاف کے حکم کے باوجود اسرائیل کے رفح سمیت غزہ کے مختلف علاقوں میں زمینی اور فضائی حملے جاری
-
وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے10ماہ میں مختلف مالیاتی ذرائع سے 7اعشاریہ142 ارب ڈالر کا قرض لیا
-
نیشنل ہائی وے اتھارٹی کایکم جولائی سے ٹول ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافے کا اعلان
-
پی ٹی آئی رہنماءعامر مغل کی ضمانت بعداز گرفتاری کی درخواست منظور
-
عالمی عدالت انصاف کا غزہ اور رفح پر اسرائیلی جارحیت روکنے کا فیصلہ قابل ستائش ہے، وزیر اعظم محمد شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.