گیس و بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور ٹیکسوں سے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ مارا جارہاہے : ذکر اللہ مجاہد
حکومت آئی ایم ایف کی ظالمانہ شرائط پر عمل کرکے عوام کی گردنوں پر مہنگائی کی کند چھری چلا رہی ہے، امیر جماعت اسلامی لاہور
منگل 9 اکتوبر 2018 21:53
(جاری ہے)
ذکر اللہ مجاہد نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی حکومت اپنے وعدوں اور دعووں کے برعکس سابقہ ادوار کی پالیسیوں پر گامزن نظر آرہی ہے ۔
حکومت کے غربت ، مہنگائی ختم کرنے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے تمام دعوے ریت کی دیوار ثابت ہوئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اس وقت تک مدینہ جیسی اسلامی اور فلاحی ریاست نہیں بنایا جا سکتا جب تک عوام صالح اورایماندار قیادت کو اپنے ووٹ کی طاقت سے ایوانوں میں نہیں بھیجتی ۔انہوں نے کہا کہ کشکول توڑنے کی دعویدار پی ٹی آئی حکومت اپنے وعدوں کے برعکس آئی ایم ایف کی ظالمانہ پالیسیوں پر عمل کر کے غربیوں کی زندگی اجیرن بنا رہی ہے ۔ اگر اسی طرح حکومت اپنی ناقص معاشی پالیسیوں پر گامزن رہی تو ملک کا دیوالیہ نکل جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.