حکومت کی کوئی معاشی پالیسی ہے اور نہ انتظامی، ہر طرف افراتفری کا عالم ہے‘ترجمان بلاول بھٹو
معیشت ، تجارت تباہ ،وزیراعظم زعم مہارت میں مبتلا ہیں، وہ سمجھتے ہیں کہ وہ ہر شعبے کے ماہر ہیں‘سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر
بدھ 10 اکتوبر 2018 16:47
(جاری ہے)
انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ وزیراعظم زعم مہارت میں مبتلا ہیں، وہ سمجھتے ہیں کہ وہ ہر شعبے کے ماہر ہیں، غلط فیصلوں اور پالیسیوں نے ملک کی معیشت اور تجارت کو تباہ کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ صوبوں کے معاملات مداخلت کر کے مسلسل آئین کی خلاف ورزیاں کئے جا رہے ہیں، وفاقی حکومت نے آئی جی پنجاب کو ہٹا کر براہ راست صوبائی خودمختاری پر وار کیا ہے، آئی جی کا تقرر صوبے کی سفارش پر ہوتا ہے، یہاں وفاق صوبے سے پوچھے بنا فیصلے کر رہا ہے۔ترجمان بلاول بھٹو نے کہا کہ مرکز اور پنجاب میں ایک ہی جماعت کی ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ آئین و قانون کی پاسدرای نہ کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
وزیراعظم شہبازشریف کی چئیرمین ایف بی آر امجد زبیرٹوانہ کی سرزنش کی ، ایف بی آر کی کارکردگی میں ناکامی پرچئیرمین ایف بی آر کو وارننگ دیدی
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.