میانی صاحب قبرستان کی 32مرلہ اراضی پر مزید قبضہ ہے ‘رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع
قبرستان کی ایک انچ اراضی پر بھی قبضہ برداشت نہیں کرینگے‘عدالت نے قبضہ کرنیوالے افراد کو نوٹسز جاری کر دیئے
بدھ 10 اکتوبر 2018 18:21
(جاری ہے)
جسٹس علی اکبر قریشی نے کیس کی سماعت شروع کی تو سیکرٹری قبرستان کمیٹی نے رپورٹ جمع کرواتے ہوئے بتایا کہ میانی صاحب قبرستان باغیچی شاہ چراغ میں گھر قبرستان کی اراضی پر قبضہ کرکے بنائے گئے ،قبضہ کرنیوالے افراد نے قبرستان کی 32مرلہ اراضی پر گھر تعمیر کررکھے ۔
درخواست گزار کی جانب سے ایڈووکیٹ حافظ خلیل نے دلائل دئیے ۔جسٹس علی اکبر قریشی نے قبضہ کرنے والے افراد کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے کہا کہ قبرستان کی اراضی پر ایک انچ بھی قبضہ برداشت نہیں کریں گے ۔عدالت نے مزید سماعت 16اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.