صوبائی وزیر ہائوسنگ میاں محمودالرشیدکا مری بلک واٹر سپلائی منصوبے کا اچانک دورہ
گزشتہ حکومت کی عدم دلچسپی کی وجہ سے منصوبہ تاخیر کا شکار ہوا،تاخیر کے باعث تین ارب کا منصوبہ اب دس ارب میں مکمل ہو گا
بدھ 10 اکتوبر 2018 21:08
(جاری ہے)
انہوں نے منصوبے پر ہنگامی بریفنگ بھی لی۔
بریفنگ میں رکن قومی اسمبلی صداقت عباسی اور ایم پی اے میجر (ر) ستی شریک ہوئے۔ بلک واٹرز سپلائی منصوبے پر اب تاخیر کی وجہ سے لاگت 10 ارب آئے گی۔ ۔ میاں محمود الرشید نے منصوبے کو فوری شروع کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ غیر ملکی کمپنی سیمنز کو واجبات کی ادائیگی کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔منصوبے کی بلاوجہ تاخیر پر میاں محمود الرشید نے بات کر تے ہوئے کہا کہ عوامی فلاح و بہبود کے درجنوں منصوبے جو گزشتہ حکومت نے بوجوہ بند کر دیئے تھے ، جلد از جلد مکمل کیے جائیں گے تا کہ عوام کو ریلیف دیا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.