حکومت شرح خواندگی میں اضافے کیلئے جامع اصلاحات لا رہی ہے،صوبائی وزیر راجہ راشد حفیظ
بدھ 10 اکتوبر 2018 23:30
(جاری ہے)
تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور موجودہ حکومت شرح خواندگی میں اضافے کیلئے جامع اصلاحات لا رہی ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ تعلیم یافتہ معاشرے ہی اقوام عالم میں اپنا مقام حاصل کر پاتے ہیں، انہوں نے کہا کہ تعلیم نہ صرف روزگار کی فراہمی میں آسانی کا باعث ہے بلکہ شعور آگہی کے حصول کا بھی ذریعہ ہے۔ بنیادی تعلیم ہر شہری کا حق ہے اور حکومت کا عزم ہے کہ کوئی بچہ بھی تعلیم سے محروم نہ رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق ہر بچہ تک تعلیم کی رسائی ممکن بنائی جائیگی۔بنیادی تعلیم کی فراہمی موجودہ حکومت کی ترجیحات میں اولین اہمیت کی حامل ہے ۔صوبائی وزیر نے کہا کہ غیر رسمی تعلیمی ادارے دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں تعلیم کے فروغ کا اہم ذریعہ ہیں۔غیر رسمی تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ کیلئے سٹیٹ آف دی آرٹ نظام لے کر آرہے ہیں ۔غیر رسمی تعلیم کے تحت قائم سکولوں کی کارکردگی کی بذات خود نگرانی کر رہا ہوں۔تعلیم کے شعبہ کو پچھلی حکومتوں نے مکمل طور پر نظر انداز کیے رکھا اور فنڈز تعلیم پر لگانے کی بجائے ایسے منصوبوں میں لگائے گئے جہاں سے ذاتی جیبیں بھری جا سکیں۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.