امریکہ نے مہنگا ترین جہاز گراؤنڈ کر دیا

جمعہ 12 اکتوبر 2018 18:10

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اکتوبر2018ء) پینٹاگون نے مہنگے ترین طیارے ایف 35 کے کریش ہونے کے بعد پورا عالمی فلیٹ گراؤنڈ کر دیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایف 35 پروگرام کے ترجمان جو ڈیلا ویڈوا کے مطابق امریکہ اور اس کے عالمی پارٹنرز جن میں اسرائیل اور برطانیہ شامل ہیں، نے عارضی طور پر ایف 35 کے فلائٹ ا?پریشن عارضی طور پر معطل کر دیئے ہیں تاکہ پورے فلیٹ کے انجن کے فیول ٹیوبس کی تحقیق ہو سکے۔