انگلش کپتان ایوان مورگن سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں نروس نائنٹیز کا شکار،

8 رنز کے فرق سے کیریئر کی 12ویں سنچری مکمل نہ کر سکے

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 15:55

انگلش کپتان ایوان مورگن سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں نروس نائنٹیز ..
دمبولا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2018ء) انگلش قائد اور سٹار بلے باز ایوان مورگن سری لنکا کے خلاف دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں نروس نائنٹیز کا شکار ہو گئے اور 8 رنز کے فرق سے کیریئر کی 12ویں سنچری مکمل نہ کر سکے، انہیں 92 کے انفرادی سکور پر مالنگا نے آئوٹ کیا۔

متعلقہ عنوان :