لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے 8 سالہ بچہ شدید زخمی
پاک فوج کی جوابی کاروائی نے بھارت کی توپیں خاموش کروا دیں
مقدس فاروق اعوان اتوار 14 اکتوبر 2018 15:32
(جاری ہے)
کچھ روز قبل وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کے ہیلی کاپٹر پر بھارتی فوج کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔
واضح رہے کہ بھارتی اشتعال انگیزی کا یہ پہلا واقعہ نہیں بلکہ اس سے قبل بھی کئی مرتبہ بھارتی فورسز لائن آف کنٹرول پر سیز فائد معاہدے کی خلاف ورزی کرتی رہی ہے، بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ اور شیلنگ کے نتیجے میں کئی معصوم شہری اپنی جانوں ست ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ لائن آف کنٹرول کے پاس موجود آبادی اپنے گھروں تک محدود ہو کر رہ گئی۔ بھارتی فورسز کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں کا پاک فوج نے ہر مرتبہ منہ توڑ جواب دیا اور بھرپور جوابی کارروائی میں بھارتی فورسز کی کئی چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی اور بھارتی چوکیوں کی تباہی کے باوجود بھارت پر جنگی جنون سوار ہے اور اسی جنگی جنون کے تحتبھارت بار بار لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے معصوم شہریوں اور آبادی کو نشانہ بناتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.