پولنگ کے موقع پر ریسکیو1122 اور سول ڈیفنس کے اہلکار قانون نافذ کرنے والے اداروں کی معاونت کرتے رہے

اتوار 14 اکتوبر 2018 18:40

فیصل آباد۔14 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2018ء) فیصل ۱ٓباد میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 103 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 103 تاندلیانوالہ میں اتوار کو منعقد ہونے والے ضمنی انتخاب کی پولنگ کے موقع پر ریسکیو1122 اور سول ڈیفنس کے اہلکار قانون نافذ کرنے والے اداروں کی معاونت کرتے رہے ۔