کمشنر سکھر ڈویژن رفیق احمد برڑو کا ڈی آئی جی سکھر کے ہمراہ پی ایس 30 پر ضمنی انتخاب کے سلسلے میں پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ
اتوار 14 اکتوبر 2018 20:30
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ رٹرننگ آفیسر سید ندیم حیدر نے میڈیا کو بتا یا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پی ایس 30 کے ضمنی انتخاب کے لیے دو روز قبل تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے تھے اور پولنگ اسٹیشنوں پر اسٹاف، پولیس اور دیگر محکموں کے افسران کو مقرر کیا گیا ہے جس میں پاک آرمی کا کردار قابل ستائش ہے ۔
بعدازاں کمشنر سکھر ڈویژن نے متعلقہ افسران کے ساتھ مختلف پولنگ اسٹیشنوں پر نصب آر ٹی ایس نظام کا جائزہ لیا جہاں ان کو ڈپٹی کمشنر خیرپور عبدالفتاح ہلیو نے آر ٹی ایس نظام سمیت دیگر اقدامات پر بریفنگ دی ۔ کمشنر سکھر نے پولنگ اسٹیشنوں پر موجود پرزائڈنگ آفیسروں، پولنگ اسٹاف ، پاک آرمی اور پولیس اہلکاروں سے ووٹنگ کے عمل اور انتظامی اقدامات کے بارے میں معلومات حاصل کی کمشنر سکھر نے تمام سرکاری محکموں کی مشترکہ کاوشوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سرکار کا مقصد انتخابی عمل کو صاف ، شفاف، غیر جانبدار اور پر امن بنانا ہے جس میں تمام محکموں کی جانب سے کیے گئے اقدامات قابل ستائش ہیں۔ اس موقع پر ڈی ایس پی سیکورٹی مہدی رضا، ڈی آئی بی انچارج علی گل میرانی سمیت دیگر انتظامی افسران بھی موجود تھے ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.