چالیس سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی حکومت نے ضمنی انتخابات میں مداخلت نہیں کی‘ فیاض الحسن چوہان
جہاں شکست ہوئی ہے وہاں امیدوار کمزور تھے ،ایسا نہیں کہ عوام کی جانب سے کارکردگی اور پالیسیوں پر عدم اعتماد کیا گیا‘ وزیر اطلاعات
اتوار 14 اکتوبر 2018 23:10
(جاری ہے)
ضمنی انتخابات کے نتائج کے حوالے سے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ماضی میں حکومتیں پولیس ، انتظامیہ، پٹواریوں، اساتذہ سمیت ہر سرکاری محکمے کو ساتھ ملا کر ضمنی انتخاب لڑتی تھیں ، ضمنی انتخاب کے حلقوں میں اربوں روپے کے ترقیاتی کام ہوتے تھے لیکن چالیس سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ضمنی انتخابات کے موقع پر کرپٹ پریکٹسز نہیں کی گئیں اور اس پر عمران خان کی حکومت کو خراج تحسین پیش کیا جانا چاہیے ۔
پی ٹی آئی کی حکومت نے کئی دہائیوں سے چلی آنے والی گندی روایت کو توڑا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جن حلقوں میں پی ٹی آئی کو شکست ہوئی ہے وہاں امیدوار کمزور تھے ،ایسا نہیں ہے کہ عوام کی جانب سے حکومت کی کارکردگی یا پالیسیوں پر عدم اعتماد کیا گیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخاراحمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس 2024 کے تربیتی کیمپ کا دورہ
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.