پشاور،ضمنی انتخابات،پی کی78پر عوامی نیشنل پارٹی نے کامیابی حاصل کرلی
اتوار 14 اکتوبر 2018 23:10
(جاری ہے)
پی کے اٹھہتر میں114 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کی امیدوارثمرہارون بلور نے کامیابی حاصل کرلی ہے ۔
حکمران جماعت تحریک انصاف کے امیدوار ہارگئے،اے این پی کی امیدوارثمرہارون بلور نی19683ووٹ لیکر کامیابی حاصل کرلی جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار محمدعرفان 16030ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے ۔ضمنی انتخابات میںکامیابی کے بعدعوامی نیشنل پارٹی نے کارکنوں نے خوب ہلہ گلہ کرکے جشن منایا۔ پی کی78پشاور میںعوامی نیشنل پارٹی کے ہارون بلورپر خود کش حملے میں شہادت کے باعث عام انتخابات ملتوی ہوئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اوگرا نےمئی 2024 کیلئےآرایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
اوکاڑہ ، سوتیلے باپ نے اڑھائی سالہ بچے کو بے دردی سے قتل کر دیا
-
نوازشریف کا یوم تکبیرپربڑے اجتماع سے خطاب کا فیصلہ
-
کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنمائوں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دیدی‘ عظمیٰ بخاری
-
سی پیک میں زراعت کے منصوبیخیبر پختونخوا کی ترقی کے لئے بہت فائدہ مند ہیں، علی امین گنڈاپور
-
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت سندھ میں انٹر اور انٹرا ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ کیلئے الیکٹرک بسوں کی فراہمی کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ
-
آج پتا چلا نسوار عام نہیں خاص لوگوں والی چیز ہے، علی امین گنڈ اپور
-
مزدورکی کم ازکم تنخواہ 50 ہزارروپے مقررکی جائے، اسلم فاروقی
-
کراچی کے انفرااسٹرکچر کو بہتر کرنے کی کوشش کررہے ہیں، مرتضی وہاب
-
ہم چاہتے ہیں ترکی کی کمپنیاں سندھ میں سرمایہ کاری کریں، مراد علی شاہ
-
ہمارے پاس سیکریٹریٹ پر تجاوزات کے حوالے سے کبھی کوئی نوٹس نہیں آیا، بیرسٹرگوہر
-
حافظ آباد،گیس لیکیج سے دھماکا، ایک بچہ جاں بحق، 2 شدید زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.