پانی چوروں کے خلاف بھر پور کارروائی شروع کی جائے گئی،کراچی کو اس کے حصے کا پانی ملنا چاہیئے مگر واٹر بورڈ خود پانی چوری میں ملوث ہے، فیصل واوڈا
کراچی کی عوام سے پانی کی تقسیم پر ظلم کیا جا رہا ہے پانی کی چوری بہت ہے اب دراوت ڈیم ان کی منسٹری خود چلائے گی،وفاقی وزیر برائے پانی و آبی وسائل
پیر 15 اکتوبر 2018 19:56
(جاری ہے)
وفاقی وزیر برائے پانی و آبی وسائل فیصل واوڈا نے دراوت ڈیم پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ پانی چوروں کے خلاف بھر پور کارروائی شروع کی جائے گئی،کراچی کو اس کے حصے کا پانی ملنا چاہیئے مگر واٹر بورڈ خود پانی چوری میں ملوث ہے،انہوں نے کہا کہ گیارہ ارب روپے کی لاگت سے تیار ڈیم تباہ کیا جا رہا ہے، سندھ حکومت کی نااہلی ہے کہ اتنے بڑے پراجیکٹ کو وہ لینے کو تیار نہیں ہے ،پچیس ایکٹر زمین کو سیراب کرنے کئے لئے اربوں روپے خرچ کئے گئے ہیں جبکہ وہ زمین بھی آدھی سرکاری ہے اور آدھی قبضے کی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اب دراوت ڈیم انکی منسٹری خود چلائے گئی، پانی کی چوری بہت ہے کراچی کی عوام سے پانی کی تقسیم پر ظلم کیا جا رہا ہے،اگرسندھ حکومت ڈیم لینے کو تیار نہیں تو انہوں نے دو ہفتوں میں ڈیم کے انتظام سے متعلق رپورٹ طلب کرلی ہے ڈیم سے کراچی کی عوام کو پانی فراہم کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.