کراچی، گورنرسندھ عمران اسماعیل سے وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال کی گورنرہائوس میں ملاقات
ملاقات میں عصر حاضر کے مطابق دفاعی پیداوار ، پاکستانی دفاعی مصنوعات کی نمائش سمیت اہمیت کے حامل دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
پیر 15 اکتوبر 2018 20:35
(جاری ہے)
گورنرسندھ نے کہا کہ وزارت دفاعی پیداوار اہم قومی خدمت انجام دے رہا ہے ،آئیڈیاز نمائش کے ذریعہ پاکستانی دفاعی صنعت کو پوری دنیا میں متعارف کرایا گیا جس سے پاکستان کی تیار کردہ دفاعی مصنوعات کی مانگ میں اضافہ بھی ہورہا ہے جو کہ خوش آئند ہے اس طرح کی مزید دفاعی نمائشوں کے انعقاد سے ہم بھاری زرمبادلہ حاصل کرسکتے ہیں ۔
ملاقات میں وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوا ر زبیدہ جلال نے کہا کہ آئیڈیاز 2018 ء کے کامیاب انعقاد کے لئے ہر ممکن اقدمات کئے جارہے ہیں ، پاکستان کی دفاعی مصنوعات اپنے معیا ر کے باعث دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کررہی ہے ۔ #مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.