حلقہ پی کی44 سے ناکام امیدوارغلام حسن نے دوبارہ گنتی کی درخواست دیدی
پیر 15 اکتوبر 2018 23:22
(جاری ہے)
جس میں غلام حسن نے موقف اختیار کیا ہے کہ پورے حلقے میں صرف 596ووٹ مسترد ہوئے تھے اور وہ بھی پی ٹی آئی کے امیدوار عاقب اللہ کے ووٹوں کے ساتھ گنتی میں شمار کئے گئے ہیں حالانکہ عام انتخابات میں دس سے پندرہ ہزار ووٹ ہر حلقے میں مسترد قرار دیئے گئے تھے اے این پی کے رہنما اور ممتاز قانون دان محمد اشفاق خان ایڈوکیٹ نے اس موقع پر ہمارے نمائندے کو بتایا کہ اگر متعلقہ ریٹرننگ آفیسر نے دوبارہ ووٹوں کی گنتی کے احکامات جاری نہیں کئے تو اس سے صاف ظاہر ہو گا کہ یہ الیکشن صاف و شفاف نہیں تھا بلکہ دھاندلی زدہ تھا انہوں نے بتایا سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اس الیکشن میں اپنے بھائی عاقب اللہ کو ہر حال میں جتوانے کے لئے اپنا تمام تر اثر رسوخ استعمال کیا اور انتظامیہ ان کے زیر اثر رہا حالانکہ اے این پی کے امیدوار غلام حسن متحدہ اپوزیشن کا امیدوار تھا اور ان کی کامیابی پوری طرح یقینی تھی لیکن ایک سازش کے تحت ان کو ہرایا گیا۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.