نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی گاڑیوں کی نیلامی کل ہو گی

منگل اکتوبر 00:06

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی گاڑیوں کی نیلامی کل ہو گی
اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 اکتوبر2018ء) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی گاڑیوں کی نیلامی (کل) منگل کو فٹ بال گرائونڈ جی ٹین فور اسلام آباد میں ہو گی۔ این ایچ اے کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر مملکت برائے مواصلات مراد سعید بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔