محکمہ خزانہ سندھ میں تبادلے وتقرری

منگل 16 اکتوبر 2018 22:19

کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2018ء) محکمہ خزانہ حکومت سندھ نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بی ایس 18لوکل فنڈ آڈٹ جے آراے ایس سکھرو گھوٹکی ایٹ ضلع میرپور ماتھیلو محمد شریف بلوچ کا تبادلہ شکار پور اینڈ کشمور ایٹ ضلع کندھ کوٹ جبکہ وہاں سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل فنڈز آڈٹ جاوید احمد شیخ کا تبادلہ سکھر اینڈ گھوٹکی ایٹ ضلع میرپو رماتھیلو جبکہ تعیناتی کے منتظر ٹریژری آفیسر بی ایس 18منظر علی کھوکھر کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اکائونٹ آفیسر iiڈسٹرکٹ اکائونٹ آفس کشمور تعیناتی کے احکامات دیئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :