41 سالہ شخص گزشتہ 37 سالوں سے ہر روز ڈنر میں پیزا کھاتا ہے
امین اکبر منگل 16 اکتوبر 2018 23:54
مائیک رومن کا تعلق نیوجرسی سے ہے اور وہ پیشے کے لحاظ سے استاد ہیں۔ حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ کے دوران ان کی کھانے کی غیر معمولی عادت سامنے آئی ہے، جس نے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کر دیا ہے۔ 41 سالہ مائیک گزشتہ 37 سالوں سے ہر روز کم از کم ایک پیزا لازمی کھاتے ہیں۔
مائیک کا پیزا کے ساتھ یہ طویل عشق تین یا چار سال کی عمر میں شروع ہوا۔ حقیقت تو یہ ہے کہ اس کی شروعات کے حوالے سے انہیں خود بھی کچھ یاد نہیں۔
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق پہلے مائیک دن میں تینوں وقت ہی صرف پیزا ہی کھاتے تھے لیکن کچھ سالوں سے وہ دن میں پیزا یا سینڈوچ کھاتے ہیں لیکن ڈنر میں وہ لازمی پیزا کھاتے ہیں۔
مائیک نے پچھلے سال اپنی شادی کے دن بھی پیزا کھایا اور اروبا میں اپنے ہنی مون کے دوران بھی روز ایک پیزا کھاتے رہے۔ مائیک کا کہنا ہے کہ ان کی اس عادت کی وجہ سےان کا کیلسٹرول تو بڑھا تھا لیکن مجموعی طور پر وہ تندرست ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.