وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا افتخار درانی کی ہری پور سے تعلق رکھنے والے صحافی سہیل خان کے قتل کی شدید مذمت،غمزدہ خاندان سے اظہار افسوس

بدھ 17 اکتوبر 2018 01:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2018ء) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا افتخار درانی نے ہری پور سے تعلق رکھنے والے صحافی سہیل خان کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ سہیل خان کے قتل میں ملوث مجرمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ افتخار درانی نے غمزدہ خاندان سے افسوس کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :