فضائی آلودگی اور بیماریوں کے خاتمہ کے لئے شجر کاری ضروری ہے،ڈاکٹر معین
بدھ 17 اکتوبر 2018 23:17
(جاری ہے)
سٹی پولیس آفیسر کے ہمراہ ایس پی صدر ڈویژن شہباز الہی ، ایس ڈی پی اووزیر آباد ریاض الحق ،ایس ایچ اوصاحبان و دیگر سماجی و سیاسی شخصیات بھی موجود تھیں ۔
سٹی پولیس آفیسر کا کہنا تھا کہ گوجرانوالہ پولیس عوام کی عزت ،جان و مال کی حفاظت کے ساتھ ساتھ فضائی آلودگی اور گندگی کے خلاف بھی بھر پور کردار ادا کرتے ہوئے وطن پاکستان کو سر سبز و شا داب اور صاف بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے ۔ درخت زمین کا حسن اورزیور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صدر ڈویژن کے تمام تھانہ جات میں پھل دار اور پھول دار پودے لگائے جا رہے ہیں ۔آخر میں علاقہ معززین ودیگر سماجی شخصیات نے اظہار خیال کرتے ہوئے سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر معین مسعود کے صاف اورسر سبزو شاداب پنجاب مہمکے حوالے سے کئے جانے والے عملی اقدامات کو سراہا اور اس مہم میں عام شہری کے طور پر اپنا مثبت کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کروائی ۔مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.