پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی کے ڈائریکٹر منیر ضیاء کا بھی حفاظتی ضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع
جمعرات 18 اکتوبر 2018 15:20
(جاری ہے)
نیب کی جانب سے کرپشن کے الزامات بے بنیاد ہیں،کسی قسم کی کرپشن میں ملوث نہیں ہوں، درخواست ضمانت کیلئے اس سے قبل بھی عدالت سے رجوع کر چکا ہوں، نیب نے میرے حقیقی بھائی ندیم ضیاء کیخلاف متعدد انکوائریز کا آغاز کر رکھا ہے،میرا بھائی ندیم ضیا پراگون سٹی کا چیف ایگزیکٹو ہے اس لیے مجھے نیب کی جانب سے حراساں کیا جاتا ہے۔
نیب کے ساتھ تحقیقات کے لئے مکمل تعاون کے لئے تیار ہوں لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ قبل از گرفتاری درخواست ضمانت منظور کی جائے اور عدالتی فیصلے تک گرفتاری نہ کرنے کا حکم دیا جائے۔واضح رہے کہ پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی کیس میں اس سے قبل خواجہ سعد رفیق اور انکے بھائی سلمان رفیق نے بھی حفاظتی ضمانت کروا رکھی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.