پاکستان کی افغان صوبے قندھار میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت
مشکل کی گھڑی میں افغان حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ،ْ افغانستان میں پائیدار امن واستحکام کیلئے جمہوریت ناگزیر ہے ،ْ امید ہے افغان پارلیمانی انتخابات پر امن ہونگے ،ْترجمان کا بیان
جمعرات 18 اکتوبر 2018 22:36
(جاری ہے)
جمعرات کو دفتر خارجہ کی جانب سے بیان میں ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہاکہ افغانستان کے صوبے قندھار میں ہونے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔
انہوںنے کہاکہ مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان کی حکومت اور پاکستان کے عوام افغان حکومت اور افغان عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ ترجمان نے کہا کہ افغان جمہوری عمل کی حمایت کا اعادہ کرتے ہیں انہوںنے کہاکہ امید ہے افغان پارلیمانی انتخابات پر امن ہونگے ۔ترجمان نے کہاکہ افغانستان میں پائیدار امن واستحکام کیلئے جمہوریت ناگزیر ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.