صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے معروف گلوکار فخر عالم کی ملاقات

جمعرات 18 اکتوبر 2018 23:58

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے معروف گلوکار فخر عالم کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2018ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے معروف گلوکار و سماجی کارکن فخر عالم نے جمعرات کو ایوان صدر میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔