ْشہید بے نظیر بھٹو ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر رزاق آباد میں ایلیٹ کورس 40 بیج کی پاسنگ آئوٹ تقریب
جمعہ 19 اکتوبر 2018 00:06
(جاری ہے)
مہمان خصوصی نے پریڈ کا معائنہ کیا اور دوران ٹریننگ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر جوانوں کو تعریفی اسناد اور نقد انعامات دیئے۔
اس موقع پر آئی جی پی سندھ نے مہمان خصوصی کا یادگاری شیلڈ پیش کی اور مہمان خصوصی نے آئی جی سندھ کو یادگاری شیلڈ دی۔ مہمان خصوصی وزیر اعلی سندھ نے اپنے خطاب میں شہید بے نظیر بھٹو ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر میں تربیت کے معیار پر اپنے مکمل اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے پاس آو ٹ ہونے والے اور بالخصوص نمایاں کارکردگی دکھانے والے اہلکاروں کو مبارکباد پیش کی۔ بعد ازاں انہوں نے پولیس اہلکاروں کی عملی مشقوں کا معائنہ کیا اور جوانوں کی مہارت اور جذبے کی تعریف کی۔ اس موقع پر دیگر پولیس افسران اور عمائدین نے بھی شرکت کی۔ وزیر اعلی سندھ نے جس طرح دوسرے صوبوں میں پولیس کے گریڈ کو اپ گریڈ کیا گیا ہے۔ اسی طرح سندھ پولیس میں بھی کانسٹیبل کو گریڈ 5 سے گریڈ 7 ، ہیڈ کانسٹیبل کو گریڈ 7 سے گریڈ 9 اور اے ایس آئی کو گریڈ 9 سے اب گریڈ کرکے گریڈ کرکے گریڈ 11 میں کرنے کا اعلان کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.