سپیشل افراد کو قومی و صوبائی اسمبلیوں میں نمائندگی دینے کیلئے قانون سازی کرنے کے مطالبہ کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی
جمعہ 19 اکتوبر 2018 00:06
(جاری ہے)
جمعرات کو قرارداد تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی سیمابیہ طاہر کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ بصارت، سننے بولنے، ذہنی اور جسمانی معذوری کے حامل سپیشل افراد پاکستان کا اثاثہ ہیں۔
سپیشل افراد پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنی ہمت، طاقت اور حوصلہ کے مطابق کردار ادا کر رہے ہیں۔ قرارداد میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ سپیشل افراد کی نمائندگی کیلئے قومی اسمبلی پاکستان، صوبائی اسمبلی بلوچستان، صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا، صوبائی اسمبلی سندھ، صوبائی اسمبلی پنجاب اور گلگت بلتستان اسمبلی میں نمائندگی کیلئے مخصوص نشستوں کے حوالہ سے قانون سازی کی جائے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.