زونگ4G اضافی سرمایہ کاری سے اگلے تین سالوں کے دوران ملک بھر میں5,000سیل سائٹس قائم کرے گا
پاکستان میں اپنی ترقی کی رفتار کو اسی طرح جاری رکھا جائے گاتاکہ ڈیجیٹل پاکستان کا خواب جلد پورا ہو سکے، اعلامیہ
جمعہ 19 اکتوبر 2018 18:50
(جاری ہے)
زونگ4G نے اپنی 4G سروسز کی بدولت ملک میں ٹیکنالوجی کا انقلاب برپا کیا ہے جس سے ٹیلی کام صارفین کی زندگیوں میں بہتری آئی ہے۔
یہی وجہ ہے کہ زونگ کی موبائل براڈ بینڈ ڈیوائسز ہوں، سمارٹ کار ڈیوائس ہو یا انتہائی ارزاں کال اور ڈیٹا پیکجز ہوں، پاکستان بھر کے صارفین کی اولین پسند زونگ4G ہی ہے۔ گزشتہ دو سالوں کے دوران 3G اور4G ٹیکنالوجی کے استعمال سے عام پاکستانی کا طرز زندگی یکسر بدل گیا ہے ۔صارفین کا آن لائن خریداری کا رجحان زور پکڑ رہا ہے،اسی وجہ سے دنیا کی بڑی ای کامرس کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کی جانب راغب ہو رہی ہیں۔ امید کی جا رہی ہے کہ اس سے ملکی معیشت کو استحکام ملے گا۔ کریم اور اوبرجیسی آن لائن ٹیکسی سروسز کی کامیابی بھی زونگ4G کی جدید ترین موبائل براڈ بینڈ سروسز کے بغیر ناممکن تھی۔ آج ملک بھر میں روزانہ لاکھوں صارفین ان سروسز سے استفادہ کرتے ہوئے اپنی زندگیوں کو آسان بنا رہے ہیں ساتھ ہی ساتھ یہ سروسز لاکھوں افراد کا روز گار کا ذریعہ بھی بنی ہیں۔ زونگ4G پر امید ہے کہ پاکستان میں اپنی ترقی کی رفتار کو اسی طرح جاری رکھا جائے گا تاکہ ڈیجیٹل پاکستان کا خواب جلد پورا ہو سکے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.