پشاور کی حدود میں آئس نشہ کی خرید و فروخت پر پابندی عائد

جمعہ 19 اکتوبر 2018 20:30

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2018ء) ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع پشاور کی حدود میں آئس نشہ کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کردی جبکہ اس حکم نامے کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف دفعہ 188تعزیرات پاکستان کے تحت سزا دی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :