ہالی وڈ اداکارہ کیئرا نائٹلی نے اپنی بیٹی پر ڈزنی فلمیں دیکھنے پر پابندی لگا دی
اداکارہ کیئرا نائٹلی کی اپنی بیٹی پر ’’سنڈریلا‘ ‘اور’ ’لٹل مرمیڈ‘‘ دیکھنے پر پابندی ہے
ہفتہ 20 اکتوبر 2018 11:50
(جاری ہے)
مجھے لٹل مرمیڈ پسند ہی! یہ تھوڑا مشکل تھا لیکن میں اس سے دور رکھ رہی ہوں۔
کیئرا نائٹلی جو کہ خود بھی ڈزنی کی ہی ایک اور فرینچائز ’دی پائریٹس آف دا کیریبیئن‘ میں کام کر رہی ہیں، انھوں نے کہا کہ ان کے گھر پر تمام ڈزنی فلموں پر پابندی نہیں ہے۔فائنڈنگ ڈوری سب سے زیادہ پسندیدہ ہے اور فروزن، موآنا بالکل ٹھیک ہیں۔ایک اور اداکارہ اور فروزن میں شہزادی اینا کا کردار ادا کرنے والی کرسٹن بیل بھی ڈزنی اور خواتین کی بحث میں شامل ہو گئی ہیں۔انھوں نے پیرینٹنگ میگزین کو بتایا کہ سنو وائٹ سے بچوں کو اجازت سے متعلق غلط پیغام جاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.