وزیراعظم آزادکشمیر کی صاحبزادہ مقبول الرحمن کی والدہ کی نماز جنازہ میں شرکت

ہفتہ 20 اکتوبر 2018 16:20

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2018ء) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے دیولیاں میں صاحبزادہ مقبول الرحمن کی والدہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی جو گزشتہ روز انتقال کر گئی تھی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وزراء حکومت ،سیاسی وسماجی رہنمائوں و عوام علاقہ کی بڑی تعداد شریک تھی۔

متعلقہ عنوان :