سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی اپنے شہر کی تعمیر و ترقی کے ساتھ ساتھ اب ملکی سطح کے اہم منصوبوں میں گہری دلچسپی رکھتی ہے ۔ندیم انور قریشی
ہفتہ 20 اکتوبر 2018 22:54
(جاری ہے)
اک چھوٹا ادارہ ہونے کے باجود وطن عزیز میں پانی کی قلت دور کرنے کے لیے قائم کئے گئے ڈیم فنڈ میں دس کروڑ کا عطیہ اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی اپنے شہر کی تعمیر و ترقی کے ساتھ ساتھ اب ملکی سطح کے اہم منصوبوں میںگہری دلچسپی رکھتی ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم پاکستان نے بزنس کمیونٹی کے مسائل حل کرانے میں جس گہری دل چسپی کا اظہار کیا ہے وہ بھی ایک بڑی حوصلہ افزا بات ہے۔ وفد میں شامل بانی چیئرمین سیال میاں محمد ریاض ، کنوینر سیال سی ایس آر کمیٹی غلام مصطفی چودھری اور ڈاکٹر نعمان ادریس بٹ نے سیالکوٹ ائرپورٹ کے مسائل حل کرانے کی یقین دہانی پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے اپنی گفتگو میں سابق چیئرمین سیال انجنیئر خاور انور خواجہ کی طرف سے سیالکوٹ اور خاص طور پر سیالکوٹ ائرپورٹ کے مسائل کرانے کے لیے ان کی توجہ مبذول کرانے کا ذکر کیا۔ اس موقع پر مرکزی رہنما یوبی جی ایوان ہائے صنعت و تجارت ڈاکٹر نعمان ادریس بٹ نے وزیر اعظم کو ہائوسنگ کے شعبہ میں بھی تعاون کی پیش کش کی جسے وزیر اعظم نے سراہا اور ملک میں ترقیاتی منصوبوں میں تعاون پر سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی کا شکریہ ادا کیا۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.