پشاور،پولیسکی کامیاب کارروائی ، موٹر کار سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
اتوار 21 اکتوبر 2018 21:40
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایس پی سٹی شہزادہ کو کب فارو ق کو خفیہ زرائع سے اطلاع موصو ل ہوئی تھی کہ کسی بھی وقت اندرون شہر میں بھاری مقدار میں اسلحہ گاڑی کے زریعے سمگل کرنیکی کوشش کی جائیگی اس اطلاع پر ایس پی سٹی نے ڈی ایس پی سٹی ٹو ملک حبیب خان کی نگرانی میں اندرون شہر کے خصوصی مقامات پر ناکہ بندیوں کا حکم دیتے ہوئے،ایس ایچ او تھانہ شہید گلفت حسین (ہشتنگری) واجد شاہ، اے ایس آئی اسماعیل شاہ بمعہ دیگر نفری پولیس نے مو لوی جی ہسپتال نزد جی ٹی روڈ پر ناکہ بندی کے دوران موٹر کا ر نمبر WD/939 کو شک کی بنا پر روک کر تلاشی لینے پر گاڑی سے 10 عدد 9mmپستول برآمد کرکے ملزم ثناء اللہ ولد شفیق الرحمن سکنہ ماشوخیل بڈھ بیر کو گرفتار کر لیا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کیلئے حوالات منتقل کر دیا گیا
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.